Home Latest News Urdu چین نےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 125 ملین یوان کا عطیہ دےدیا۔
Latest News Urdu - September 26, 2022

چین نےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 125 ملین یوان کا عطیہ دےدیا۔

.

چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) نے بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 125 ملین یوان مالیت کی امدادی اور بحالی امداد کا عطیہ دے دیا۔اس موقع پر سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےسی پی اے ایف ایف سی کے صدر لن سونگ ٹیان کے صدر نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں چین کی حکومت اور عوام نے پاکستان کی امداد اور بحالی کی کوششوں میں خاطر خواہ تعاون کیا ہے۔

Comments Off on چین نےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 125 ملین یوان کا عطیہ دےدیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…