چین نےکووڈ -19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طبی سازوسامان کی پانچویں کھیپ بھیج دی۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 پر قابو پانے اور اسےپھیلنے سے روکنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی مسلسل حمایت دونوں ممالک کی حقیقی دوستی کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرتی ہے۔ چین نے پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو مزید طبی سامان عطیہ کیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا ایک خصوصی طیارہ 30 ایکس رے مشینیں،110,000 این-95ماسک،20,000 میڈیکل ماسک ، 17,000حفاظتی سوٹ ، 82 کارٹن سرجیکل گاؤن اور دیگر عطیہ کردہ اشیاء اورطبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ چین سے پہنچنے والی طبی سامان کی یہ 5 ویں کھیپ ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…