Home Latest News Urdu چین وبائی مرض کے بعد بحالی کے لئے اقتصادی مواقع فراہم کررہا ہے،شکیل رامے۔
Latest News Urdu - June 28, 2021

چین وبائی مرض کے بعد بحالی کے لئے اقتصادی مواقع فراہم کررہا ہے،شکیل رامے۔

.

ایک انٹرویو میں سسٹنبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کے چائینہ سٹیڈی سینٹر کے ڈائریکٹر شکیل احمد رامے نے کہا ہےکہ وباکے بعد کے دور میں عالمی اقتصادی بحالی کے لئے بی آر آئی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ عالمی برادری کےمشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لئے چین عالمی تعاون،پائیدار ترقی اور بحالی کے لئے پُرعزم ہے۔ مزید برآں انہوں نےکہا کہ بی آرآئی کے ذریعے چین منڈیوں ، سرمایہ کاری،اقتصادی نمو اور بحالی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

Comments Off on چین وبائی مرض کے بعد بحالی کے لئے اقتصادی مواقع فراہم کررہا ہے،شکیل رامے۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …