Home Latest News Urdu چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا اطلاق یکم دسمبر 2019سے ہوجائے گا۔۔ مشیر عبد الرزاق داؤد
Latest News Urdu - October 16, 2019

چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا اطلاق یکم دسمبر 2019سے ہوجائے گا۔۔ مشیر عبد الرزاق داؤد

مشیر وزیراعظم برائے تجارت،صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کا اطلاق یکم دسمبر 2019 سے ہوجائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ دورہ چین میں چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے چند ہفتوں میں چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے فعال ہونے کی نوید سنائی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف