Home Latest News Urdu چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل تشکیل۔
Latest News Urdu - July 1, 2020

چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل تشکیل۔

Enter Your Summary here.

سرمایہ کاری بورڈ (بورڈ آف انویسٹمنٹ) نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل کی تشکیل نو کی ہے۔ اس کونسل میں پبلک سیکٹر اور بزنس کمیونٹی کے ممبران شامل ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کے تحت مشاورتی گروپ کے قیام کا مقصد کاروباری برادری اور حکومت کے مابین سی پیک کے تحت نجی سرمایہ کاری سے متعلق امورپر ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ یہ گروپ سی پیک کے تحت بنیادی طور پر زراعت ، ہاؤسنگ اور سیاحت میں صنعتی کاری کو تیز کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔