Home Latest News Urdu چین پاکستان اور دیگر ممالک کوصحت کے شعبے میں استعداد بڑھانے کے لئے مدد فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - January 9, 2021

چین پاکستان اور دیگر ممالک کوصحت کے شعبے میں استعداد بڑھانے کے لئے مدد فراہم کرے گا۔

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین عوامی صحت میں بہتری لانے کے لئے اپنی صلاحیت بڑھانے کے لئے پاکستان ، افغانستان ، نیپال ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ صحت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ریجنل کمیونٹی کی تعمیر کی طرف ایک اہم قدم ہوگا۔

Comments Off on چین پاکستان اور دیگر ممالک کوصحت کے شعبے میں استعداد بڑھانے کے لئے مدد فراہم کرے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان