Home Latest News Urdu چین پاکستان تعاون کیلئے سی پیک ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین پاکستان تعاون کیلئے سی پیک ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
.
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو نینگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان نے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کے تحت تعاون کو وسعت دی ہے اور ماحولیات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صنعتی ترقی اور صحت جیسے شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران مزید کہا کہ چین پاکستان تعاون کے لیے سی پیک ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہے جس نے پاکستان میں سماجی اقتصادی ترقی اور علاقائی باہمی روابط میں ٹھوس کردار ادا کیا ہے۔
Comments Off on چین پاکستان تعاون کیلئے سی پیک ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …