چین پاکستان میں پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ ورچوئل نمائش کا اہتمام کرے گا۔
.
دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے صوبہ ژی جیانگ کا محکمہ تجارت، جیانگ ٹائمز بین الاقوامی نمائش سروس کمپنی لمیٹڈ اور سی ایم ای سی انٹرنیشنل نمائش کمپنی لمیٹڈ26سے 29 اکتوبر 2020 کے دوران پاکستان میں18 ویں بین الاقوامی پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ انڈسٹری ورچوئل نمائش کا انعقاد کرکے بی ٹو بی کو مشترکہ طورپر پرمنظم کررہے ہیں۔اس نمائش میں صوبہ ژی جیانگ کے اعلٰی مینوفیکچررز کو پاکستان سے خریداروں کو اپنی تازہ ترین مصنوعات کی نمائش کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ ایکسپو میں پاکستان کی پلاسٹک اور پیکیجنگ انڈسٹری کی مصنوعات شامل ہوں گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …