چین پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پُرعزم۔
.
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی مدد کے لئے چینی حکومت نے ویکسینوں کی ایک امدادی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے ویکسین پاکستان کو برآمد کرنے کے عمل کوتیز کرنے کے لئے متعلقہ چینی انٹرپرائز کے ساتھ بھی ہم آہنگی پیدا ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال پاکستان اورچین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور گذشتہ برسوں میں ان باہمی روابط کو تقویت ملی ہے اور سدا بہار تزویراتی تعلقات بھی مزید مستحکم ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





