Home Latest News Urdu چین پاکستان کو کم شرح پر 2 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - June 14, 2022

چین پاکستان کو کم شرح پر 2 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا۔

Enter Your Summary here.

چین نے پاکستان کو انتہائی کم شرح پر 2 ارب امریکی ڈالر فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے واضح رہےکہ پاکستان کی بلند افراط زر اور درآمدی بل میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے جاری معاشی مشکلات کے سبب چین نے یہ پیشکش کی ہے۔یاد رہے کہ چین یہ قرض کم شرح سود پر فراہم کرےجو چین کے دوسرے ممالک کو دیئے گئے قرضوں کے شرح سے بھی کم ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کو کم شرح پر 2 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا۔

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…