چین پاکستان کی اقتصادی بحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
.
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)خاص طور پر چین سے آنے والے فنڈز میں اضافہ ہوا ہے ۔ اسی طرح چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بھی کہا ہے کہ ایک پائلٹ چلی فارم پراجیکٹ 100 ایکڑ پر مکمل ہوا ہے۔گزشتہ چند ہفتوں میں ہونے والی ان پیشرفتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ چینی مدد و معاونت اور سرمایہ کاری پاکستان کی معیشت کے استحکام میں مدد فراہم کررہی ہےجبکہ چین کی 62 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان کے لئے ترقی کا ایک نادر موقع ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…