Home Latest News Urdu چین پاکستان کی ڈیری منڈی سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں۔
Latest News Urdu - November 15, 2021

چین پاکستان کی ڈیری منڈی سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں۔

.

برائٹ ڈیری اینڈ فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے اوورسیز بزنس مینیجر لی یونجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری مصنوعات کی پیداوار اور معیار بہت زیادہ ہے اور اس میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے جسے چین تعاون کے حوالے سے مواقع تلاش کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی مارکیٹ پاکستان کی اقتصادی ترقی، صنعتی اپ گریڈنگ اور صنعتی سلسلہ کی توسیع سے فائدہ اٹھائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان پنیر اور کریم میں اضافہ کر سکتا ہے کیونکہ چین میں یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کی ڈیری منڈی سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…