Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں۔
Latest News Urdu - July 30, 2020

چین پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ فوجیان کے محکمہ تجارت کے تعاون سے گوانگ ژو میں پاکستانی قونصل خانہ اوراسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے زیر اہتمام ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران صوبہ فوجیان کے محکمہ تجارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہوانگ دیژی نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاک-چین دوطرفہ صنعتی تعاون کو مستحکم کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوجیان پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…