Home Latest News Urdu چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
Latest News Urdu - January 5, 2023

چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

.

 

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم مفاہمت پر عمل درآمد کرنے اور نئے سال میں جامع اور اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کی جانب اہم پیش رفت کرنے کا خوہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک نے اسٹریٹجک اتفاق رائے کو مضبوط کیا ہے، اعلیٰ سطحی نگرانی میں اضافہ کیا ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر وترقی کے سفر کو فروغ دیا ہے۔

 

Comments Off on چین پاکستان کے ساتھ تعاون مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…