چین پاکستان کے قیمتی پتھروں کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاکستانی قونصل جنرل۔
.
شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے چینی قونصلٹ شنگھائی کی جانب سےٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے منعقدہ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ چین وہ ملک ہے جس نے پاکستان سے سب سے زیادہ قیمتی پتھر خریدے اور پاکستان کے لیے چین کو قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کا ایک بہترین موقع ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ ویبنار دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو آسان بنائے گا اور پاکستانی کاروباریوں کو چینی قیمتی پتھر کی چینی مارکیٹ کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






