چین پاکستان کے لیے بی آر آئی کی پیشرفت پر جامع کورس کا انعقاد کرے گا۔
.
چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انٹرنیشنل کوآپریشن سینٹر کی جانب سے 3 اگست سے پاکستان کے لئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر ایک جامع کورس کا آغاز کرے گا۔ آن لائن کلاسز میں 25 تک ماہرین تعلیم، تاجر اور سرکاری ملازمین شرکت کریں گے۔ شرکاء چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت متعدد شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط بنانے میں چین کی ترقیاتی مہارتوں سے آگاہی حاصل کریں گے۔
Comments Off on چین پاکستان کے لیے بی آر آئی کی پیشرفت پر جامع کورس کا انعقاد کرے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…