چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل
.
لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی طویل المدتی مدد کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چینی قونصل جنرل نے پاکستان آبزرور کے ایڈیٹر انچیف جناب فیصل زاہد ملک سے ملاقات میں کہا کہ سیلاب وسعت اور حجم کے لحاظ سے تباہ کن تھا اور مختلف اضلاع کے رہائشی سیلاب سے سخت متاثر ہوئے ہیں۔
Comments Off on چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…