Home Latest News Urdu چین کا 14 واں پانچ سالہ منصوبہ: پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری کا ایک شاندار موقع۔
Latest News Urdu - March 8, 2021

چین کا 14 واں پانچ سالہ منصوبہ: پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری کا ایک شاندار موقع۔

.

پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے کا اہم پارٹنرہے۔ نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی نیشنل کمیٹی کے جاری سالانہ اجلاسوں میں چین کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لئے مناسب پوزیشن میں ہے۔  چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ فیز ٹو پر دستخط کے بعد دونوں ممالک کو تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے کا موقع ملا ہے۔

Comments Off on چین کا 14 واں پانچ سالہ منصوبہ: پاکستان کی سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری کا ایک شاندار موقع۔

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…