چین کا ایس ای ڈی اے ٹیکنالوجی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے ایس ٹی زیڈ اے کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائےگا۔
.
پاکستان کی اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) اور چین کے شین یانگ اکنامک اینڈ ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ ایریا (سیڈا) نے اپنی کمپنیوں کے تکنیکی تعاون کو بڑھانے کے لیے لیٹر آف اِنٹنٹ پر دستخط کیے ہیں۔ مزید برآں، سیڈا، جس کی بنیاد 1988 میں رکھی گئی تھی، متعدد اہم بایوٹیک اور آٹوموٹیو کمپنیوں کے لیے ایک پروڈکشن ہب کے طور پر کام کرتی ہےجس میں بی ایم ڈبلیو گروپ، نیو سوفٹ، فائزر، این سی آر اور آئی کے ای اے شامل ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






