Home Latest News Urdu چین کا بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - December 12, 2020

چین کا بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چونئینگ نے سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ فروغ دینے کے لئے اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے مابین تفہیم میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر میں سہولیات ، پالیسی مواصلات ، رابطہ کاری ، تجارت ، سرمایہ کاری اور دو طرفہ عوام کے تبادلوں میں آسانی کے لئےچین کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on چین کا بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک پیشرفت پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …