Home Latest News Urdu چین کا ترقیاتی ماڈل دنیا بھرکے لئے نمونہ عمل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

چین کا ترقیاتی ماڈل دنیا بھرکے لئے نمونہ عمل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب۔

.

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چین نے جس طرح سے مشکلات سے نکل کر ترقی کا سفر طے کیا ہے وہ ایک نمونہ عمل ہے جس کی دنیا بھر کو پیروی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے چین کی ہر مشکل کھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی روِش کو شاندار الفاظ میں سراہااور امید ظاہر کی کہ سی پیک کے نتیجے میں یہ دوستی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہو جائے گی۔

Comments Off on چین کا ترقیاتی ماڈل دنیا بھرکے لئے نمونہ عمل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …