چین کا سی پیک منصوبہ کے بنیادی ڈھانچہ میں وسعت کےذریعےخطے میں باہمی تعاون اور ربط سازی کے عمل میں تیزی لانے کا عزم۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہُوا چھونینگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک منصوبہ کے بنیادی مقاصد کے تحت پاکستان میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبے میں بہتری کے لئے تمام کاوشوں کو بروئے کار لانے کا عزم رکھتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پشاور-کراچی ایکسپریس وے سے متصل سکھر-ملتان موٹروے کی تکمیل کو مقررہ وقت پر یقینی بنایا جائے گا۔اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین مستقبل میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے ذریعے خطے میں رابطہ سازی کے عمل میں تیزی لاکر تجارت کے فروغ کے ذریعے پاکستان میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…