Home Latest News Urdu چین کا عالمی سطح پر کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں کردار قابلِ ستائش:اسد قیصر، سپیکر قومی اسمبلی۔
Latest News Urdu - April 8, 2020

چین کا عالمی سطح پر کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں کردار قابلِ ستائش:اسد قیصر، سپیکر قومی اسمبلی۔

Enter Your Summary here.

قومی اسمبلی کےسپیکر اسد قیصر نے مشکل گھڑی میں پاکستان کی مستقل حمایت اور پاکستانی شہریوں کی اپنے شہریوں کی طرح دیکھ بھال پر چین کے نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین کا خاص طور پرشکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین نے کووڈ-19کے خطرات سے نمٹنے کی جدوجہد میں باقی دنیا کے لئے سبق حاصل کرنے کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …