Home Latest News Urdu چین کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم۔
Latest News Urdu - October 25, 2022

چین کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم۔

.

چین نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے چین کی پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی گرےلسٹ سے نکلنے پر مبارک باد دی۔ چینی ترجمان نے پاکستان کے ایف اےٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف سےنکلنا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کوششوں کا اعتراف ہے کہ وہ مشکلات کے باوجود گزشتہ پانچ سالوں میں انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت کے نظام کو بہتر بنانے کے اپنے سیاسی عزم پر مضبوطی سے عمل پیرا ہے۔

Comments Off on چین کا پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے نکلنے کے اقدام کا خیرمقدم۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…