چین کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے مزید امداد کا اعلان۔
.
چین کے ننگزیا خود مختار علاقے کی عوامی حکومت نے حکومت پاکستان کی سیلاب متاثرین کی بحالی کی کوششوں میں مدد کا اعلان کیا ہے۔ امدادی اشیاء میں خیمے اور کمبل شامل ہیں جن کی مالیت 1.75 ملین یوان ہے۔ بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے امدادی سامان کی رونمائی کی ورچوئل تقریب منعقد ہوئی جس میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سمیت سفارتخانے کے دیگر حکام نے شرکت کی۔
Comments Off on چین کا پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے مزید امداد کا اعلان۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…