Home Latest News Urdu چین کا کووڈ-19سے لڑنے میں مدد کے لئے کراچی کے لئے20,000 ماسک کا عطیہ۔
Latest News Urdu - July 20, 2020

چین کا کووڈ-19سے لڑنے میں مدد کے لئے کراچی کے لئے20,000 ماسک کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ ماضی سےدونوں ممالک کے درمیان مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور مدد فراہم کرنے کی روایت قائم ہے اور چین کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی مدد فراہم کررہاہے۔ چینی شہر ژانگجیجی کے میئر لیو جیان نے کووڈ-19سے لڑنے میں مدد کے لئے 20,000 میڈیکل اور سرجیکل ماسک کراچی کمشنر کو دیئے ہیں۔ میئر لیو جین نے کمشنر کو ایک خط بھی لکھا ہے جس میں انہوں نےزانگجیجی اور کراچی کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے تعاون کو فروغ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ کمشنر نے عطیہ کرنے پرچینی حکومت سے تشکر کااظہار کیا ہے اور دونوں شہروں کے مابین باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …