Home Latest News Urdu چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔
Latest News Urdu - September 14, 2023

چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔

.

مالی سال 2023-24 کے دوسرے مہینے اگست میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 81.6 فیصد کا متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں چین کو پاکستان کی ایکسپورٹ211ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہ حجم 116.2 ملین ڈالر تھا۔

Comments Off on چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…