Home Latest News Urdu چین کووڈ-19 ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔
Latest News Urdu - February 7, 2021

چین کووڈ-19 ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔

.

چین پاکستان کو نصف ملین خوراکوں پر مشتمل سینوفرم ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عطیہ کردہ ان ویکسینز کو پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ایئر فورس کی خصوصی پرواز کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ عہدیداروں کے مطابق یہ کھیپ “دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون”کا مظہر ہے

Comments Off on چین کووڈ-19 ویکسین کی دوسری کھیپ کل عطیہ کرے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…