Home Latest News Urdu چین کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے بیلٹ اینڈروڈ انشی ایٹیو ممالک میں روایتی چینی ادویات مراکز قائم کرے گا۔
Latest News Urdu - July 28, 2020

چین کووڈ-19 کا مقابلہ کرنے کے لئے بیلٹ اینڈروڈ انشی ایٹیو ممالک میں روایتی چینی ادویات مراکز قائم کرے گا۔

Enter Your Summary here.

چین کووڈ-19کی وباسےنمٹنے کے لئے عالمی سطح پر طبی امداد اور سامان فراہم کررہا ہے۔ چین نے دنیا بھر کے 100 سے زیادہ ممالک اورخطوں میں کووڈ-19کی تشخیص اور علاج کے لئے سامان بھیجا ہے جبکہ چین خطے میں بیلٹ اینڈ روڑ ممالک میں 30چینی روایتی ادویاتی مراکز بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔یہ بات قابلَ ذکر ہے کہ دنیا بھر میں 15 کنفیوشس انسٹیٹیوٹس اور کلاس رومز کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں روایتی چینی ادویاتی مراکز کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ چین کی یہ کوششیں کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کے عالمی سطح پر مربوط ردِعمل کی نشان دہی کرتی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …