Home Latest News Urdu چین کی 2 ملین کووڈ-19 ویکسین کا عطیہ آج پاکستان پہنچے گا۔
Latest News Urdu - August 3, 2021

چین کی 2 ملین کووڈ-19 ویکسین کا عطیہ آج پاکستان پہنچے گا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں تعینات چین کےسفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کووڈ-19 سینو فرم ویکسین کی 20 لاکھ خوراکوں کی ایک اور کھیپ بھیجی ہے۔ یہ چینی حکومت کی طرف سے ویکسین کے عطیات کی پانچویں کھیپ ہے۔ ان خوراکوں کے ساتھ چین کی طرف سے پاکستان کو عطیہ کیے جانے والے شاٹس کی تعداد اب 4 ملین ہوئی ہے اس کے علاوہ اس کھیپ میں لاکھوں مالیت کی وبا سے بچاؤ کا سامان بھی موجودہے۔

Comments Off on چین کی 2 ملین کووڈ-19 ویکسین کا عطیہ آج پاکستان پہنچے گا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…