چین کی اقتصادی ترقی دنیا کے لیےنمونہ عمل ہے،وزیر خارجہ بلاول
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے موقع پر ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی اقتصادی مواقعوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم ہیں اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی اقتصادی ترقی کا ماڈل باقی دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) جیسے نئے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے پاک چین تعلقات میں پیشرفت کی تعریف کی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






