Home Latest News Urdu چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔
Latest News Urdu - February 25, 2021

چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔

.

بیجنگ ای سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین لیو جین نے ای سپورٹس چیمپین شپ کی میزبانی کے لئے پاکستانی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان مستقبل میں ای سپورٹس کا بڑھتا ہوا رجحان کا مشاہدہ کرے گا۔ واضح رہے کہ پہلا پاکستان ای اسپورٹ ٹورنامنٹ رواں سال مارچ میں منعقد ہوگا۔

Comments Off on چین کی ای سپورٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہاں۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔