Home Latest News Urdu چین کی جانب سے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان،علاقائی تجارت اور روابط میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - September 10, 2021

چین کی جانب سے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان،علاقائی تجارت اور روابط میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

۔

چین نے افغانستان کے لیے 31 ملین ڈالر کی امداد بشمول خوراک کی فراہمی اور کورونا وائرس ویکسین کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس امداد کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان ، ایران ، تاجکستان،ازبکستان اور ترکمانستان کے ممتاز اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کے دوران افغانستان کے لیے امدادی اقدامات کا اعلان کیا۔ دریں اثنا طالبان حکام نے سی پیک اور بی آر آئی میں شمولیت اور پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Comments Off on چین کی جانب سے افغانستان کے لیے امداد کا اعلان،علاقائی تجارت اور روابط میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…