چین کی جانب سے انجمن ہلالِ احمر پاکستان کو 17 ملین روپے گرانٹ کی فراہمی۔
.
انجمن ہلالِ احمر پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانہ نے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا صورتحال میں ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ اس سلسلے میں انجمن ہلالِ احمر کو 17 ملین روپےکی ہنگامی گرانٹ ملی ہے۔ انجمن ہلالِ احمرکے چیئرمین ابرار الحق نے اس موقع پر سفارتخانہ کا ضروری تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس وبائی مرض کے دوران لوگوں کی حالات کی بہتری کے لئے اس رقم کی اشد ضرورت ہے۔ چینی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن مسز پینگ چونکیو نے انسانیت کی بہتری کے لئے انجمن ہلالِ احمر کے کردار کو سراہا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …