Home Latest News Urdu چین کی جانب سے سدا بہاردوستی اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - January 22, 2021

چین کی جانب سے سدا بہاردوستی اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

.

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہےکہ دو طرفہ باہمی تعاون وقت کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہورہا ہے اورکووڈ-19جیسی عالمی وبائی بیماری میں بھی اس میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دونوں ممالک پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کو دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کے ساتھ منائیں گے۔ 10 ویں جے سی سی کے جلد انعقاد کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

Comments Off on چین کی جانب سے سدا بہاردوستی اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …