Home Latest News Urdu چین کی جانب سے سی پیک اور پاک چین دوستی کے حوالے سے امریکی سفارت کار ایلس ویلز کے بیانات سختی سےمسترد۔
Latest News Urdu - May 22, 2020

چین کی جانب سے سی پیک اور پاک چین دوستی کے حوالے سے امریکی سفارت کار ایلس ویلز کے بیانات سختی سےمسترد۔

Enter Your Summary here.

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک اور پاکستان چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کے لئے امریکی سفارتکار ایلس ویلزنے کئی بار غیر ذمہ دارانہ بیانات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایلس ویلز کی بے بنیاد تنقید کے جواب میں پاکستان میں چینی سفارت خانہ نے ان کے من گھڑت الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ چینی سفارتخانہ نے اسے چین-پاکستان تعلقات اور سی پیک کو بدنام کرنے کے لئے امریکہ کی مذہوم کوشش قرار دیا ہے۔نیز علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے امریکہ کو غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات سے گریز کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین کے درمیان خطے میں دوطرفہ تعلقات کے بارے میں دانشمندانہ اور مثبت رویہ اختیار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …