چین کی جانب سے سی پیک کی افغانستان تک توسیع کی حمایت۔
Enter Your Summary here.
چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی تعلقات کی بحالی کو سراہا ہے اور دونوں ممالک کے مابین معاشی ترقی اور انضمام کے فروغ کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا ہےکہ گوادر اور سی پیک کے دیگر منصوبوں نے علاقائی اتحاد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چینی ترجمان نے افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے پر زور دیا تاکہ افغان عوام بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) سے فائدہ اٹھاسکیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …