Home Latest News Urdu چین کی جانب سے سی پیک کی ترقی کے سفر میں پاکستانی میڈیا کےکردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - September 19, 2020

چین کی جانب سے سی پیک کی ترقی کے سفر میں پاکستانی میڈیا کےکردار کی تعریف۔

.

پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے دوسرے مرحلے اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم(سی پی ایف ٹی اے ٹو) کے عمل میں پاکستان کےمیڈیا کردار کی تعریف کی ہے۔تفصیلات کے مطابق الوداعی استقبالیہ کے دوران یاؤ جِنگ نے مقامی میڈیا کے اہلکاروں کے لئے میزبانی کی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین پاکستان دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری جاری رہے گی اور سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں مزید اضافہ کرے گا۔

Comments Off on چین کی جانب سے سی پیک کی ترقی کے سفر میں پاکستانی میڈیا کےکردار کی تعریف۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …