چین کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی منظوری پرپاکستان کو مبارکباد پیش،مقامی افرادی قوت کو زیادہ سےزیادہ روزگار دینے کےعزم کا اعادہ۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے اور سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی منظوری پر قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی ایگزیکٹو کمیٹی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ علاوہ ازیں ڈی جی چائینہ ریلوے گروپ سن یانگجن نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے ایک الگ ملاقات میں ایم ایل ون کی منظوری پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔ ڈی جی نے مذکورہ منصوبے کے لئے زیادہ سے زیادہ مقامی مزدوروں اور وسائل استعمال کرنے کا عزم کا اظہارکیا۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…