چین کی جانب سے سی پیک کے لئے حفاظتی اقدامات میں مسلح افواج کے کردار کی تعریف۔
January 29, 2021
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے میجر جنرل ایم عامر نجم ،جی او سی ایس ایس ڈی (ساؤتھ) اور ریئر ایڈمرل جواد احمد ، کمانڈر پاکستان نیوی ویسٹرن کمانڈ سے خصوصی ملاقات کی اور سی پیک منصوبوں اور ان میں کام کرنے والے ملازمین کے تحفظ میں مسلح افواج کی کوششوں کو سراہا۔