چین کی جانب سے غربت خاتمے کی حکمت عملی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات کی تعریف۔
.
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین کی غربت کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات قابلِ تعریف ہیں اورچین ترقی پذیر ممالک کو ان کی غربت کے خاتمے کی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں چینی صدر ژی جن پنگ اور حکومت کو گزشتہ 35 سالوں میں 750 ملین افراد کو غربت سے نکالنے پر مبارکباد پیش کی تھی۔ چینی وزارت خارجہ کے سینئر ترجمان ہوا چونئینگ نے بھی وزیر اعظم خان کے بیانات پر اظہارِ تشکر کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …