چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے لیے چین کی حمایت کو سراہتے ہوئے اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں چین کی ناظم الامور پینگ چنکسو سے ملاقات کے دوران کیا۔ دونوں فریقوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور متعدد شعبوں میں جاری تعاون کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کو چینی قیادت کی حمایت اور تعاون پر پینگ چنکسو کا شکریہ ادا کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






