Home Latest News Urdu چین کی جانب سے پاکستان کے طبی عملے کے لئے 15000 حفاظتی پوشاک کا عطیہ۔
Latest News Urdu - March 27, 2020

چین کی جانب سے پاکستان کے طبی عملے کے لئے 15000 حفاظتی پوشاک کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین کی ایک کمپنی نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے میں مدد کے لئے پاکستان میں طبی عملے کے لئے 15000 حفاظتی سوٹ عطیہ کیے ہیں۔ دریں اثنا چینی سفیر یاؤ جنگ نے بتایا کہ ان حفاظتی سوٹوں کی تیاری جلد ہی لاہور میں بھی شروع ہوگی۔ نیز چین جمعہ کو بیس ٹن طبی سامان اور بیس وینٹی لیٹرز پاکستان بھیج رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…