Home Latest News Urdu چین کی جانب سے پشاور میں مسجد دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔
Latest News Urdu - February 1, 2023

چین کی جانب سے پشاور میں مسجد دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

.

 

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ریگولر پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ چین سوموار کو پاکستان کے شہر پشاور میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہے اور سوگوار خاندانوں اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔

 

Comments Off on چین کی جانب سے پشاور میں مسجد دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…