چین کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ افراد کیلئے 25 ملین روپے امداد کی فراہمی۔
.
چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی پر مبنی شراکت دار ہیں جبکہ چین ہرمشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے اور کووڈ-19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کو مسلسل مدد فراہم کی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی بارشوں سے متاثر ہوا ۔چینی قونصل جنرل لیبیجیئن کی سربراہی میں چینی کاروباری اداروں کے وفد نے وزیر اعلی سندھ سے ملاقات کی اور صوبے میں بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے 25 ملین روپے کی امداد دی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …