Home Latest News Urdu چین کی جانب سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کو مزید 16 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔۔
Latest News Urdu - May 20, 2020

چین کی جانب سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کو مزید 16 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی۔۔

Enter Your Summary here.

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے چین سے پاک فضائیہ کارگوطیارہ آئی ایل-78 کے ذریعے سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے طبی سازوسامان منگوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی سازوسامان کی اس کھیپ میں 20 بائیو سیفٹی کیبینٹ ، 50 وینٹی لیٹرز ، 300ٹیسٹنگ کٹس ، 65این۔ 95 ماسک اور 10 سرجیکل گاؤن شامل تھے۔ چین نے وبائی مرض سے لڑنے میں مدد کے لئے متعدد سازوسامان پاکستان کو فراہم کیا ہے۔واضح رہے کہ اب تک چین سے ایک لاکھ ٹن حفاظتی اشیاء پہنچ چکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیر اعظم شہاز شریف کا ایس سی او پلیٹ فارم سے مربوط، خوشحال خطے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنےپر زور۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ مربوط اور خوشحال …