Home Latest News Urdu چین کی جانب سےبلوچستان کے لئے11,000 پونڈ وزنی طبی سازو سامان کی فراہمی….
Latest News Urdu - April 7, 2020

چین کی جانب سےبلوچستان کے لئے11,000 پونڈ وزنی طبی سازو سامان کی فراہمی….

Enter Your Summary here.

چین نے خصوصی طور پر بلوچستان کے لئے طبی سازوسامان کی ایک کھیپ بھیجی ہے تاکہ انہیں کووڈ -19 سے لڑنے میں مدد مل سکے۔تفصیلات کے مطابق دی میٹرولوجیکل کسنٹریکشن کمپنی (ایم سی سی)آف چائینہ نے 11 ہزار پونڈ وزنی طبی سازوسامان فراہم کیا ہے جس میں این -95 ،ماسک ، ٹیسٹنگ اور سیفٹی کٹس اور دیگر ادویات شامل ہیں جن کو کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…