Home Latest News Urdu چین کی جانب سےمختلف ممالک کو سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل ہونے کی دعوت۔
Latest News Urdu - March 14, 2021

چین کی جانب سےمختلف ممالک کو سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل ہونے کی دعوت۔

.

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ملک کے انقلاب آفریں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کی ترقی میں حصہ لینے پر خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آرآئی کے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کی حیثیت سے سی پیک ایک موثر اور جامع منصوبہ ہے جو وسیع مشاورت کے اصولوں پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے دعوت عام ہے کہ وہ اتفاق رائے کی بنیاد پر سی پیک کی تعمیر میں حصہ ڈالیں اور بی آر آئی تعاون کے فوائد سے استفادہ حاصل کریں۔

Comments Off on چین کی جانب سےمختلف ممالک کو سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل ہونے کی دعوت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …