Home Latest News Urdu چین کی جانب سےپاکستان کو کووڈ-19 سے لڑنے کے لئے مسلسل طبی امداد کی فراہمی۔۔۔۔
Latest News Urdu - April 4, 2020

چین کی جانب سےپاکستان کو کووڈ-19 سے لڑنے کے لئے مسلسل طبی امداد کی فراہمی۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مستقل حمایت قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کاروباری برادری سے لے کر تعلیمی اداروں تک اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ گئوزو یونیورسٹی اور چائنا گیزوبا گروپ (سی جی جی سی) نے وبائی مرض سے بچاؤ کے لئے پاکستان کو سامان فراہم کیا ہے۔ اس کے علاوہ چینی سفارت خانے نے مردان میں سینٹر فار سپیچ اینڈ ہِیئرنگ کے بچوں کو بھی طبی سامان فراہم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …