Home Latest News Urdu چین کی طرف سے پاکستان کو جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،پروفیسر چینگ ژیژونگ۔
Latest News Urdu - March 14, 2022

چین کی طرف سے پاکستان کو جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،پروفیسر چینگ ژیژونگ۔

.

ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژی ژونگ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ میں چین کے نئے جنریشن مین جنگی طیاروں کی باضابطہ شمولیت چین پاکستان دفاعی تعاون کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے اور یہ دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات اور دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کی طرف سے پاک فضائیہ کو جے-10سی طیاروں کی فراہمی بے مثال ہےجس نے علاقائی اور بین الاقوامی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کی ہے۔

Comments Off on چین کی طرف سے پاکستان کو جے-10سی لڑاکا طیاروں کی فراہمی مضبوط دوستی کا مظہر ہے،پروفیسر چینگ ژیژونگ۔

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…